
میں کچھ بھی کہہ نہ پایا
تانگے کا ایک گھوڑا لنگڑا تھا تھوڑا تھوڑا پوچھا جو میں نے اُس سے کیا پاؤں میں ہے پھوڑا بولا: یہ ظلم مجھ پر ... مزید پڑھیں

کتابوں کی دنیا
سوالوں کی دنیا، جوابوں کی دنیا زمانے میں بکھرے حسابوں کی دنیا یہ تفریح ِجاں ،یہ نصابوں کی دنیا بڑی دل نشیں ہے کتابوں ... مزید پڑھیں

امتحان ہیں آئے بچّو
امتحان ہیں آئے بچّو جس نے ہوش اڑائے بچّو بچ کے کہاں کوئی جائے بچّو خواب ڈراو¿نے آئے بچّو کس تیزی سے سال ہے ... مزید پڑھیں

بلی
میری بلی سب سے پیاری اس سے ہے بچپن کی یاری دودھ یہ پیتی پیالی میں کھانا کھائے تھالی جہاں میں جاو¿ں ساتھ رہے ... مزید پڑھیں