????????????????????????????????????


جدہ کے ساحل بحر احمر کے ساتھ اپنی خوبصورتی کے حوالے سے عالمی شہرت کی حامل جامع مسجد کا خوبصورت منظر۔ دنیا کے معروف معمار عبدالواحد الوکیل کے بنائے گئے اس مسجد کے جدید نقشے نے 1989ءمیں آغا خان ایوارڈ حاصل کیا تھا۔ اس کی دیواروں کی اینٹوں میں سوائے محراب کے سفید گارے کا استعمال کیا گیا۔ یہ جدہ کے ساحل پر واقع سفید مسجد کے نام سے بھی معروف ہے۔