ازبکستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر سمرقند میں واقع ملک کی تاریخی جامع مسجد بی بی خانم کی خوبصورت عمارت یہ مسجد تیمور کی شریک حیات نے 1399ءاور 1404ءعیسوی کے دوران تعمیر کرائی۔ بی بی خانم اس مسجد کے متصل مدرسہ کی عمارت میں مدفون ہیں۔ علاقے میں یہ مسجد تیمور دور کی نشانی کے طور پرمعروف ہے۔