قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں واقع ملک کی سب سے بڑی جامع مسجد آستانہ کی عمارت کا خوبصورت منظر۔ مشرق وسطیٰ کی چند بڑی مساجد میں شمار ہونے والی اس مسجد کی چالیس میٹر بلند عمارت آپ کے بعثت کی طرف اشارہ کررہی ہے۔ سات ہزار نمازیوں کی گنجائش رکھنے والی یہ پرشکوہ مسجد ملک کے صدر نور سلطان اور قطر کے امیر حامد بن خلیفہ کے درمیان 2005ءمیں کیے گئے ایک معاہدے کے بعد تعمیر کی گئی۔