_

ماہ نامہ ساتھی کا تعارف

ماہ نامہ ساتھی بچوں کو آداب سکھاتا ہے

ماہ نامہ ساتھی میں موجود مواد بچوں کی اُردو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں مختلف طریقوں سے معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ اسی لیے اساتذہ ماہ نامہ ساتھی کو بچوں کی معلومات میں اضافے کے علاوہ ان کا شوق مطالعہ بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

_

تازہ شمارے

مزے دار اور دل چسپ کہانیاں ، نظمیں اور مضامین

_

[magazines]

_

ماہ نامہ ساتھی

_

ساتھی رسالے میں مختلف اقسام کی کہانیاں، نظمیں اور مضامین بچوں کے لیے ذخیرہ الفاظ اور زبان کی فصاحت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ ان کہانیوں سے بچوں کی نہ صرف کرادار سازی ہوتی ہے بلکہ شوق مطالعہ اور مثبت انداز میں سوچنے کی عادت بھی پروان چڑھتی ہے۔

مستقل سلسلے
_

ساتھی کے مستقل سلسلے

قارئین ساتھی کے لیے معلوماتی اور مزے دار سرگرمیاں

ماہ نامہ ساتھی میں موجود مواد بچوں کی اُردو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انھیں مختلف طریقوں سے معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ اسی لیے اساتذہ ساتھی کو بچوں کی معلومات میں اضافے کے علاوہ ان کا شوق مطالعہ بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ ساتھی میں شائع ہونے والے سلسلے بچے اور بڑے بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔

  • دل چسپ اور انوکھی معلومات
  • سبق آموز واقعات
  • علامہ اقبال کا پیغام
  • قلم کار بننے کا پلاٹ فارم
_

بزم ساتھی

_

بزم ساتھی ،بچوں کی ایک اسلامی تنظیم ہے جو کراچی پاکستان سے شائع ہونے والے کثیرالاشاعت ماہنامہ ساتھی سے منسلک لوگ چلاتے ہیں۔ یہ صوبہ سندھ کی سطح پر بچوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس کا نعرہ ہے ” نیک بنو نیکی پھیلاؤ ” پاکستان کی دوسرے صوبوں میں اس کا نام مختلف ہے یعنی صوبہ سرحد میں بزم شاہین، صوبہ پنجاب میں بزم پیغام اور کشمیر میں بزم مجاہد کے نام سے کام کرتی ہے اور طالبات میں اس کا نام بزم گل ہے۔

بزم ساتھی سرگرمیاں

ہر سال امتحانات کے اختتام پر کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اس سرگرمی کا انعقاد اسکول اور رہائشی دونوں سطح پر ہوتا ہے۔

بزم ساتھی کی تاریخ

حامد احمد نے اسکول اور رہائشی سطح پر بچوں کو نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے سن ۱۹۹۴میں کراچی شہر میں بزم ساتھی کی بنیاد رکھی اور بزم ساتھی کو منظم کیا۔

بزم ساتھی کا تعارف

بزمِ ساتھی اسکول میں زیرِ تعلیم بچوں کی ایک سوسائٹی ہے جو پاکستان کی سطح پر قائم ’’اسلامک سوسائٹی آف چلڈرن ہابیز‘‘ کے تحت سندھ بھر میں بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔

ساتھی
_

ہمارے بارے میں

شعرا اور ادیبوں کی آرا

_
جس جذبہ حب الوبنی کو ساتھی بچوں میں نوجوان طلبہ میں بیدار کررہا ہے وہ قابل ِداد ہے۔

شاہد رساممعروف مصور

کوئی 45 برس سے ساتھی ہو وہ بھی مخلص تو زندگی آسان ہوجاتی ہے۔
ساتھی زندہ باد ۔۔۔۔پاکستان پائندہ باد

انور مقصودمعروف دانشور

ساتھی اور ساتھی جیسے دیگر رسالے جو بچوں کا ادب تخلیق کرتے ہیں، وہ دراصل اپنی نسل کی تعمیر اور اس کی ترویج کرتے ہیں۔

اے ایچ خانزادہمعروف صحافی

بچوں میں لکھنے پڑھنے کا شوق پچپن میں ہی پیدا کرنا چاہیے جس کے لیے رسالہ ساتھی اہم کردار ادا کررہا ہے۔

ڈاکٹر معین الدین عقیلمعروف اسکالر

ساتھی کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے جو بچوں کے ادب میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کام کررہے ہیں۔

سلیم مغلسابق مدیر نونہال

ساتھی میرا ساتھی ہے ، ساتھی کی خاص بات یہ ہے کہ طالب علم ہی اس کی ادارت کرتے ہیں اور طرہ امتیاز صرف ساتھی کو حاصل ہے۔

عنایت علی خانشاعر

ویڈیو
_

ساتھی ویڈیوز

مزے دار کہانیاں،نظمیں اور دل چسپ معلومات سے بھرپور ویڈیوز دیکھیے

_
_

ماہ نامہ ساتھی کے ساتھی

_