main page buttons

تازہ شمارہ

 تصویری جھلکیاں 

ماہنامہ ساتھی کا تعارف: ساتھی میں موجود مواد بچوں کی اُردو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں مختلف طریقوں سے معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ اسی لیے اساتذہ ساتھی کو بچوں کی معلومات میں اضافے کے علاوہ ان کا شوق مطالعہ بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

کہانیاں اور نظمیں : مختلف اقسام کی کہانیاں اور نظمیں بچوں کے لیے ذخیرہ الفاظ اور زبان کی فصاحت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ ان کہانیوں سے بچوں کی نہ صرف کرادار سازی ہوتی ہے بلکہ شوق مطالعہ اور مثبت انداز میں سوچنے کی عادت بھی پروان چڑھتی ہے۔ مزید پڑھیں

//]]>