نظمیں

حسنات احمد چوہان

ستمبر 17, 2018

پانی کیاہے

ستمبر 7, 2018

سال نو

ستمبر 7, 2018

ننھی چڑیا

ستمبر 6, 2018

پھول سی تتلی

ستمبر 6, 2018

قطب نما

ستمبر 6, 2018

عشرتی کے نام

ستمبر 5, 2018

ستمبر کے مہینے میں

مارچ 12, 2018
ahmed hatib me kuch bh keh na paya

میں کچھ بھی کہہ نہ پایا

تانگے کا ایک گھوڑا لنگڑا تھا تھوڑا تھوڑا پوچھا جو میں نے اُس سے کیا پاؤں میں ہے پھوڑا بولا: یہ ظلم مجھ پر اک آدمی نے توڑا پہلے تو […]
اگست 9, 2017

دس بچے خوشحال گھرانہ

اگست 7, 2017

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

دسمبر 31, 2016

ٹنکو

(پوٹھوہاری سے ترجمہ) ٹنکو جاگا، بیگ اٹھایا گاڑی آئی، سیٹ پہ بیٹھا اور اسکول میں دیر سے پہنچا ٹیچر بولا، کام دکھاو¿ کام دکھایا، ڈنڈا کھایا ٹنکو بھاگا، گھر کو […]
دسمبر 31, 2016

کتابوں کی دنیا

سوالوں کی دنیا، جوابوں کی دنیا زمانے میں بکھرے حسابوں کی دنیا یہ تفریح ِجاں ،یہ نصابوں کی دنیا بڑی دل نشیں ہے کتابوں کی دنیا شعور آگہی ،علم ،افکار […]
دسمبر 31, 2016

امتحان ہیں آئے بچّو

امتحان ہیں آئے بچّو جس نے ہوش اڑائے بچّو بچ کے کہاں کوئی جائے بچّو خواب ڈراو¿نے آئے بچّو کس تیزی سے سال ہے گزرا کیسے سمجھ میں آئے بچّو […]
دسمبر 31, 2016

بلی

میری بلی سب سے پیاری اس سے ہے بچپن کی یاری دودھ یہ پیتی پیالی میں کھانا کھائے تھالی جہاں میں جاو¿ں ساتھ رہے ہاتھ میں اس کا ہاتھ رہے […]
دسمبر 31, 2016

وہی کہانی بڑی پُرانی

مانیں یا مت مانیں چچی بات ہے میری بالکل سچی وہی کہانی بڑی پُرانی شروع کریں گی مجھے سُنانی دور کہیں خوش حال نگر میں ایک تھا راجا ایک تھی […]
//]]>